روس یوکرین جنگ رکوانے کیلئے ابوظبی میں سہ فریقی مذاکرات بے نتیجہ ختم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )روس یوکرین جنگ رکوانے کیلئے ابوظبی میں سہ فریقی مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے۔
مذاکرات کا اگلا دور 31 جنوری کو ابوظبی میں ہی ہوگا،ترجمان یو اے ای حکومت نے بیان میں کہا پہلی بار تینوں ملکوں میں براہ راست بات چیت ہوئی جو تعمیری رہی۔
یہ بھی پڑھیں:دودھ ،دہی کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ
امریکی عہدیدار کےمطابق دوروزہ مذاکرات میں فریقین نے مسئلے کا حل تلاش کرنے کی کوشش کی،اگلے اتوار کو ہونیوالے اجلاس میں معاہدے کو منطقی انجام تک پہنچانے کی کوشش کی جائیگی۔