روسی حملہ ناقابل قبول۔ یوکرین کی حمایت کرتے ہیں۔رجب طیب ایردوان

Feb 25, 2022 | 12:14:PM
روسی حملہ ناقابل قبول۔ یوکرین کی حمایت کرتے ہیں۔رجب طیب ایردوان
کیپشن: ترک صدر رجب طیب اردوان (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدررجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ روس کا یوکرین پر حملہ ناقابل قبول ہے، اسے مسترد کرتے ہیں۔

ترکی کے صدررجب طیب ایردوان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنا حمائیتی پیغام یوکرائینی صدر تک پہنچا دیا ہے۔علاقائی سلامتی کے لئے یوکرین کی مکمل حمایت کرینگے۔

یہ بھی پڑھیں: روس کے یوکرائن پرحملے جاری۔ ایٹمی پاور پلانٹ پر قبضہ 137 افراد ہلاک

دوسری جانب یوکرینی فوج کےسپریم کمانڈر ان چیف نے روسی فوجوں کو زیادہ نقصان پہنچانے کا حکم دیا ہے جب کہ یوکرینی فوج نے مشرق میں 50 روسی فوجی مارنے اور 6 روسی فوجی طیارے مار گرانے کا دعویٰ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد راولپنڈی میں رم جم۔ مزید کن شہروں میں بارش ہو گی