حکومت سے مذاکرات نہیں ہونگے،نواز شریف پی ڈی ایم کے فیصلے کیساتھ کھڑے ہیں، مریم نواز

Dec 25, 2020 | 21:54:PM
حکومت سے مذاکرات نہیں ہونگے،نواز شریف پی ڈی ایم کے فیصلے کیساتھ کھڑے ہیں، مریم نواز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا فیصلہ ہے کہ حکومت سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ 
ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف مذاکرات نا کرنے کے فیصلے کیساتھ کھڑے ہیں۔۔ منی یا گرینڈ ڈائیلاگ کی باتیں بے معنی ہیں ۔ جعلی اور کٹھ پتلی حکومت کو این آر او نہیں ملے گااسے جانا ہی ہوگا۔