دبئی کے حکمران کو بلی کی جا ن بچا نے وا لوں کی تلا ش۔۔لا ٹر ی لگ جا ئے گی

Aug 25, 2021 | 20:16:PM
دبئی کے حکمران کو بلی کی جا ن بچا نے وا لوں کی تلا ش۔۔لا ٹر ی لگ جا ئے گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹر نگ ڈیسک)دبئی کے حکمران محمدبن راشد المکتوم  کو ان ہیروز کی تلاش ہے جنہوں نے ایک کثیر المنزلہ عمارت سے چھلانگ لگانے والی بلی کو بچالیا۔

 رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز دبئی کے تجارتی علاقے میں ایک بلی دوسری منزل پر واقع فلیٹ کی بالکونی پر کئی گھنٹوں سے پھنسی ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:ہدایتکار رام گوپال ورما کی خوبرو اداکارہ کے ساتھ ایسی ویڈیو وائرل ہوگئی کہ با لی وڈ میں بھو نچا ل آگیا

فلیٹ کا دروازہ بند اوررہائشی ملک سے باہر تھے۔ بلی کو جب کوئی راستہ نہ ملا تو اس نے چھلانگ لگا کر آزاد ہونے کا سوچا لیکن بلندی کافی زیادہ تھی ۔ چھلانگ لگانا چاہتی تھی لیکن ارادہ کرکے رہ جاتی ۔

یہ بھی پڑھیں:مینار پاکستان واقعہ۔۔ ملزموں کو سزائے موت؟ عدالت سے اہم خبر

اس کی اس پریشانی کو بھانپ کر نیچے سے گذرنے والے راہگیر اور دکان پرکام کرنے والے نوجوان نے ایک قالین کا ٹکڑا تان کر بلی کو چھلانگ لگانے کی ترغیب دی اور بالاخر بلی نے قالین پر چھلانگ لگا کر آزادی حاصل کی۔

دبئی کے شیخ محمدبن راشد المکتوم نے اس وائرل ہونے والی ویڈیو کو نہ صرف اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے شئیر کیا بلکہ وہ بلی کو بچانے والے ہیروز کی تلاش میں ہیں تاکہ انہیں انعام و اکرام اور شاباش دے سکیں.

یہ بھی پڑھیں:با لی وڈ ادا کا رہ دپیکا پڈو کو ن ما ں بن گئیں؟