با لی وڈ ادا کا رہ دپیکا پڈو کو ن ما ں بن گئیں؟

Aug 25, 2021 | 18:18:PM
با لی وڈ ادا کا رہ دپیکا پڈو کو ن ما ں بن گئیں؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)دپیکا پڈو کون نہ صر ف با لی وڈ بلکہ ہا لی وڈ میں بھی اپنی شا ندا ر ادا کا ری کی بدو لت جا نی جاتی ہیں۔ان کی ہا لی وڈ میں بلا ک بسٹر مووی فا سٹ اینڈ فیو ریس میں ادا کا ری مدا حو ں کے دلوں میں گھر کر گئی۔

تفصیلا ت کے مطابق دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے سال 2018 میں اٹلی میں شادی کی تھی۔اب سوشل میڈیا پر بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے والد بننے کی خبریں گردش کرنے لگیں۔

یہ بھی پڑھیں:نکا ح کی تقر یب میں جنید صفدر نے اپنی آوا ز کا جا دو بھی جگایا۔۔ویڈیو وا ئرل

  بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے انسٹاگرام کی اسٹوری میں اپنے مداحوں کے لیے ایک سیشن رکھا۔اس سیشن کے دوران پرینیتی چوپڑا نے اپنے مداحوں کے دلچسپ سوالات کے جوابات دیے۔اسی دوران ایک صارف نے بالی ووڈ اداکارہ سے سوال کیا کہ ’کیا دپیکا ما ں اور رنویر سنگھ پاپا بن گئے ہیں؟‘

صارف کے سوال کے جواب میں پرینیتی چوپڑا نے کہا کہ ’آپ اس خبر کی تصدیق رنویر سنگھ سے ہی کریں۔‘

یہ بھی پڑھیں:ہدایتکار رام گوپال ورما کی خوبرو اداکارہ کے ساتھ ایسی ویڈیو وائرل ہوگئی کہ با لی وڈ میں بھو نچا ل آگیا