طالبان اکیلے حکومت نہیں چلاسکتے،عبداللہ عبداللہ

Aug 25, 2021 | 20:08:PM
طالبان اکیلے حکومت نہیں چلاسکتے،عبداللہ عبداللہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)سابق افغان حکومت کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے طالبان کو اکیلے حکومت سازی سے متعلق خبردار کردیا ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق عبداللہ عبداللہ نے طالبان کو خبردار کیا کہ جب تک آپ سب کو نمائندگی نہیں دیں گے حکومت چلانا آسان نہیں ہوگا۔
ادھر طالبان نے بھی یقین دھانی کرائی ہے کہ ملک میں تمام اقوام کو شامل کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں۔شاہ رخ خان کی نئی فلم میں انٹری۔۔ ہیروئن کون ؟ جانیے