سابق کپتان ویمنزکرکٹ ٹیم بسمہ معروف ریٹائر ہوگئیں

Apr 25, 2024 | 13:42:PM
سابق کپتان ویمنزکرکٹ ٹیم بسمہ معروف ریٹائر ہوگئیں
کیپشن: بسمہ معروف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد)سابق کپتان ویمنزکرکٹ ٹیم بسمہ معروف نےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔
قومی کرکٹر بسمہ معروف نے276بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی،بسمہ معروف نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 6262 رنز بنائے اور 80 وکٹیں حاصل کیں۔
بسمہ معروف نے کہا ہے کہ اس کھیل کو خیرباد کہہ رہی ہوں جس سے مجھے بہت پیار ہے،کرکٹ کا یہ سفر یادگار رہا ہے ، یادیں ہمیشہ ساتھ رہیں گی،پی سی بی،ساتھی کھلاریوں،فیملی اورپرستاروں نےہرقدم پرساتھ دیا۔