پاکستانی طلبہ کے لئے خوشخبری

Sep 24, 2021 | 14:40:PM
پاکستانی طلبہ کے لئے خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سعودی عربیہ نے 600 پاکستانی طلبہ کے لئے اسکالر شپس کا اعلان کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق اسکالر شپس ڈپلومہ گویجویشن اور ماسٹرز کے طلبہ کے لئے دی جائیں گی ۔اسکالر شپ سعودی عربیہ کی مختلف جامعات میں دی جائیں گی ۔
اسکالر شپ کے لئے 17 سال سے 35 سال تک کے طلبہ اہل ہونگے۔
یہ بھی پڑھیں:ویکسین نہ لگوانے والوں کی شامت آ گئی۔۔ ۔