ورلڈکپ میں انڈیا سے نہ جیتنے کا سلسلہ آج ٹوٹ جائے گا، فوادچودھری کی پیشگوئی

Oct 24, 2021 | 19:19:PM
پاکستان آج جیتے گا، ورلڈکپ، انڈیا سے نہ جیتنے ، سلسلہ
کیپشن: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودھری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے کہاہے کہ انشااللہ پاکستان آج جیتے گااور ورلڈکپ میں انڈیا سے نہ جیتنے کا سلسلہ آج ٹوٹے گا۔
وفاقی وزیر فوادچودھری نے دبئی کے سٹیڈیم سے اپنے ویڈیو پیغام میں کہاہے کہ گراﺅنڈ میں لوگوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا ہے اور شائقین میں بہت زیادہ جوش و جذبہ ہے ،پاکستان کی بڑی تعداد گراﺅنڈ میں موجود ہے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ رہے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ انشااللہ پاکستان آج جیتے گااور ورلڈکپ میں انڈیا سے نہ جیتنے کا سلسلہ آج ٹوٹے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کیخلاف میچ سے اہم ترین کھلاڑی کو ڈراپ کردیاگیا