لاہور میں ڈینگی وائرس سے3اموات کی تصدیق 

Nov 24, 2025 | 18:22:PM
لاہور میں ڈینگی وائرس سے3اموات کی تصدیق 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد چودھری) لاہور میں ڈینگی وائرس سے3افراد کی ہلاکت کی تصدیق  ہوئی ہے۔
ڈینگی ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ نے آڈٹ کے بعد اموات کی تصدیق کر دی،لاہور میں  ڈینگی بخار سے 2 اموات پرائیویٹ ہسپتالوں میں ہوئیں،ڈینگی بخار سے  ایک موت  میو ہسپتال میں رپورٹ ہوئی۔ 

پنجاب میں اب تک ڈینگی سے  تین  اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:  عمران خان سے وکلاء اور فیملی کی ملاقات کا دن،فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال