پی ایس ایل 10: فائنل میں پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کرنے کا اعلان

May 24, 2025 | 23:19:PM
پی ایس ایل 10: فائنل میں پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کرنے کا اعلان
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انڈیا کو شکست دینے والی افواج کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ اب پی ایس ایل 10 تک بھی پہنچ گیا ہے ، ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔ 

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان فائنل میچ کی اننگز کے وقفے میں خصوصی تقریب منعقد ہوگی۔

اس سے قبل آرمی اور فضائیہ کو بھی خراج تحسین پیش کیا جا چکا ہے، شائقین فائنل کی ٹکٹیں pcb.tcs.com.pk سے حاصل کر سکتے ہیں۔