پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو رہا کر دیا گیا

May 24, 2023 | 21:02:PM
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو رہا کر دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ ان کو جیل کے کالونی گیٹ سے روانہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی رہا کر دیا گیا ہے، ان کو اڈیالہ جیل کے کالونی گیٹ سے روانہ کیا گیا، میڈیا گیٹ نمبر پانچ اور آؤٹ گیٹ پر موجود تھا۔ جبکہ اسد عمر کو نجی گاڑی میں میڈیا کو چکمہ دے کر نکال دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف نے ملکی عدالتی نظام پر سوالیہ نشان اٹھا دیا