بھارتی ہندو کا پاکستان کیلئے ملی نغمہ،ہر لفظ میں احترام و محبت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ ) ایک بھارتی ہندو نے پاکستان کیلئے ملی نغمہ لکھا، جس کے ہر لفظ میں پاکستان کیلئے احترام، محبت نظر آتا ہے۔
اس بھارتی ہندو شاعر کی بیٹی مکتا لال نے دہلی سے 24 نیوز کے ڈیجیٹل یوٹیوب چینل کو خصوصی انٹرویو دیا ہے، جس میں حیران کن طور پر وہ اس نغمے کو خود بھی سناتی نظر آرہی ہیں، اس کے باوجود کہ وہاں انتہاپسند مذہبی کٹر ہندو کی حکومت ہے، جو پاکستان کی حمایت میں ایک لفظ بھی برداشت نہیں کرتے، اس بھارتی ہندو خاتون کی جرات مثالی ہے۔