شادی کی پہلی رات ہی دلہن نے سسرال والوں کے ہوش ٹھکانے لگا دیئے

Mar 24, 2021 | 20:21:PM
شادی کی پہلی رات ہی دلہن نے سسرال والوں کے ہوش ٹھکانے لگا دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)جہلم میں شادی کی پہلی رات دلہن زیورات اور نقدی لے کر رفو چکر ہو گئی ، دلہا پرغشی کے دورے طاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقے عیدگاہ میں لقمان نامی لڑکا مردان سے دلہن بیاہ کر لایا تھا، شادی کی پہلی رات دلہن نے دلہے کو نشہ آور چیز کھلاکر بے ہوش کردیا تھا اور زیورات اور نقدی لے کر فرار ہو گئی ،اگلے دن ولیمے کی تقریب میں آئے مہمانوں میں واقعہ جان کر افسردگی پھیلی گئی ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے خاتون کی تلاش شروع کردی۔