سولر مارکیٹ میں بریکیں لگ گئیں، ڈیلرز نے خریداری روک دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( وقارگھمن )چنیوٹ میں سولر پلیٹس کی کم ہوتی قیمتوں نے ڈیلرز کی کمر توڑ دی۔
ڈیلرز نے غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے نیا سٹاک منگوانا بند کردیا ہے۔
ڈیلرزکاکہناہے کہ فی پلیٹ تقریباً 5 ہزار تک قیمت گر چکی ہے،بجٹ میں ٹیکس بڑھنے کی افواہ نےسولر پلیٹوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں:کریکٹر سرٹیفکیٹ کے فارمیٹ میں ترمیم نہ کرنے پر آئی جی پنجاب طلب
ڈیلرزکاکہناہے کہ فی پلیٹ تقریباً 5 ہزار تک قیمت گر چکی ہے،اس وقت دکانداروں کے پاس مال موجود نہیں ہے۔