بجلی غائب،انتظامیہ کاشکایت درج کرنے سے انکار،بڑامطالبہ سامنے آگیا

Jun 24, 2026 | 12:33:PM
 بجلی غائب،انتظامیہ کاشکایت درج کرنے سے انکار،بڑامطالبہ سامنے آگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ابوبکرارشد)لاہورکے علاقے لالازار گارڈنز فیز 2 نزد مرغزار سوسائٹی میں صبح 6 بجے سے بجلی غائب  ہے۔
اہل علاقہ کے مطابق مین سپلائی میں خرابی کی وجہ سے بجلی کی سپلائی معطل ہے،انتظامیہ اور لیسکو سب ڈویژن کا عملہ شکایات بھی درج نہیں کر رہا۔

یہ بھی پڑھیں:مومنہ اقبال ہراسگی کیس؛ ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع
 اہل علاقہ نےفوری بجلی بحال کرنےکامطالبہ کیاہے۔