لاہور دھماکے میں استعمال ہونے والی کار کا پہلا مالک کون؟ 24 نیوز نے ڈھونڈ نکالا

Jun 24, 2021 | 19:04:PM
لاہور دھماکے میں استعمال ہونے والی کار کا پہلا مالک کون؟ 24 نیوز نے ڈھونڈ نکالا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) لاہور دھماکے میں استعمال ہونے والی کار کا پہلا مالک کون؟ 24نیوزنے دھماکے میں استعمال کارکے پہلے مالک کوڈھونڈ نکالا ۔
ذرائع کے مطابق بھوانہ کے رہائشی عمران شاہ نے کار پنڈی بھٹیاں کے ڈیلر سے خریدی ، عمران شاہ فون پر گاڑیوں کی خریدوفروخت کا کام کرتاہے ،ذرائع کاکہناہے کہ عمران شاہ کے چھوٹے بھائی عرفان شاہ نے کار لاہور میں فروخت کی،چنیوٹ پولیس نے عمران شاہ اور اس کے بھائی عرفان شاہ کو حراست میں لے لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بارود سے بھری گاڑی کو بابو صابو ناکے پر روکنے کی تصویر سامنے آگئی

Irfan Malik

عرفان ملک  پاکستان کے سٹی نیوز نیٹ ورک (CNN) سے وابستہ ایک سینئر تحقیقاتی رپورٹر ہیں۔ وہ 2010 سے CNN گروپ سے وابستہ ہیں اور کرائم ڈیسک کو ہیڈ کررہے ہیں