روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر مزید سستا ہو گیا

Feb 24, 2023 | 10:13:AM
ڈالر
کیپشن: ڈالر
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان )انٹر بینک میں روپے کی قدر میں بہتری ہوگئی ۔ 

انٹر بینک میں ڈالر 43پیسے سستا ہوگیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر 260.93 روپے سے کم ہوکر 260.50روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

ضرور پڑھیں : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بڑا اعلان کر دیا 

ماہرین کا کہنا ہے کہ برآمدات کی مد میں ڈالر موصول ہونے پر روپے کی قدر میں بہتری دیکھی جارہی ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی  ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی تھی ۔انٹر بینک میں کاروبار کے  اختتام پر ڈالر 97 پیسے سستا ہوکر 260 روپے 93 پیسے کا ہوگیا تھا۔