روپے کے مقابلے میں ڈالر معمولی سستا

Sep 14, 2026 | 18:24:PM
روپے کے مقابلے میں ڈالر معمولی سستا
کیپشن: ڈالر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر معمولی سستا ہو گیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر ایک پیسہ سستا ہوگیا  ،انٹربینک میں ڈالر 277.32 روپے سے کم ہوکر 277.31 روپے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 19 پیسے سستاہوکر 279.13 روپے، یورو 77 پیسے سستاہوکر 323.94 روپے ، برطانوی پاونڈ  47 پیسے سستا  ہوکر 378.13 روپے پر آگیا    جبکہ یو اے ای درہم 1 پیسے بڑھ کر 76.27 روپے ، سعودی ریال 3 پیسے بڑھ کر 74.48 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:سابق صوبائی وزیر اپنی رہائش گاہ سے اغوا