ایف بی آر کو شناختی کارڈ ٹرانزیکشنز چیک کرنے کا اختیار مل گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عمیر عظمت)حکومت کا ٹیکس چوری کی روک تھام کے لیے بڑا اقدام سامنے آ گیا۔
اب ایف بی آر کسی بھی شناختی کارڈ نمبر پر ہونے والی بنکنگ ٹرانزیکشنز کو چیک کر سکے گی، اس حوالے سے اسٹیٹ بنک اور دیگر بنکوں کا ’’ڈیٹا بنک‘‘ قائم کیا جائے گا۔
ٹرانزیکشنز کی تفصیلات ایف بی آر کو فراہم کی جائیں گی، ایف بی آر ڈیٹا کی روشنی میں ظاہر کردہ آمدن سے زائد ٹرانزیکشنز پر ٹیکس عائد کرے گا۔
ایف بی آر حکام کے مطابق اس اقدام سے بڑی ٹیکس وصولی کرنے میں مدد ملے گی۔
یہ بھی پڑھیں :آزاد کشمیر اسمبلی نے جشن ولادت محمدؐ ریاستی سطح پر منانے کی قرارداد منظور کرلی