لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مری روڈ بند، سیاح پھنس گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زبیر اعوان)ایبٹ آباد کے علاقے گلیات بٹنگی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مری روڈ بند ہوگیا۔
لینڈ سلائیڈنگ سے دونوں طرف گاڑیوں کی آمد و رفت بند ہے، جبکہ متعدد مقامات پر سیاحوں کے بھی پھنسنے کی اطلاعات ہیں۔
تاحال متعلقہ اداروں کی جانب سے روڈ نہیں کھولا جا سکا ہے، حالیہ بارشوں سے گلیات میں مزید لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بتایا جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مری روڈ بند، سیاح پھنس گئے