ادا کا رہ عائزہ خا ن پدماوت بن گئیں؟۔۔تصاویر وائرل

Aug 24, 2021 | 17:45:PM
ادا کا رہ عائزہ خا ن پدماوت بن گئیں؟۔۔تصاویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)ادا کا رہ  عائزہ خان اور دانش تیمور کا نیا برائڈل شوٹ سا منے آ یا ہے ۔جس  کی کچھ تصاویر  ادا کا رہ  نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی زینت بھی بنائیں۔

تفصیلات کے مطابق اس برائیڈل شو ٹ  کو بالی وڈ فلم ’پدماوت‘ کی کاپی قرار دیا جارہا ہے۔تصاویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے اور عائزہ خان کو شہزادی جبکہ دانش تیمور کو شہزادہ قرار دیا جارہا ہے۔جہاں جوڑے کے اس نئے انداز کے خوب چرچے ہیں وہیں لوگ اس شوٹ کی ایک تصویر پر بالی وڈ فلم کے ایک منظر کی کاپی کرنے کا الزام عائد کرتے بھی دکھائی دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بھتہ نہ دینے پر سٹیج ادا کا رہ صبا چو دھری کے گھر فا ئرنگ

اس شوٹ کو  سو شل میڈیا صا رفین بھارت کی مقبول ترین فلم ’پدماوت‘ سے جوڑ رہے ہیں، جس میں دیپیکا پڈوکون نے مرکزی کردار ادا کیاتھا جبکہ فلم کی کاسٹ میں رنویر سنگھ اور شاہد کپور بھی شامل تھے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

یہ بھی پڑھیں:طالبان کا خو ف۔۔بالی وڈ ادا کا رہ عرشی خان کا افغان کر کٹر سے شادی نہ کر نےکا عندیہ