بھتہ نہ دینے پر سٹیج ادا کا رہ صبا چو دھری کے گھر فا ئرنگ

Aug 24, 2021 | 17:22:PM
بھتہ نہ دینے پر سٹیج ادا کا رہ صبا چو دھری کے گھر فا ئرنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک)بھتہ نہ دینے پر سٹیج ادا کا رہ صبا چو دھری کے گھر فا ئرنگ ۔
تفصیلات کے مطابق ادا کا رہ صبا چو دھری کا رو تے ہو ئے کہنا تھا کہ میرے گھر فا ئرنگ بھتہ نہ دینے کی وجہ سے کی گئی۔میں سی سی پی او کے دفتر گئی تو انہو ں نے مجھے تسلی دی ۔پھر تھا نہ نوانکو ٹ گئی تو ایس ایچ او نے میرے سا تھ بد تمیزی کی ۔بجائے دا د رسی کے میرے بھا ئی کو ہی پکڑ لیا گیا ہے ۔صبا کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او نے کہا مجھے پتا ہے تم کتنے اچھے انسا ن ہو ۔

یہ بھی پڑھیں:شوہر کی گرفتاری کےبعد شلپا شیٹی نے کس کا سہا را لے لیا؟۔۔ویڈیو وا ئرل
صبا چو دھری کا کہنا تھا کہ اس ملک میں کیا آرٹسٹوں کی کو ئی عزت نہیں؟جو چا ہے منہ اٹھائے آ جا تا ہے اور بھتہ مانگتا ہے ۔کیا ہم لو گوں کو جینے کا کو ئی حق نہیں؟صبا کا کہنا تھا کہ مجھے تنگ کیا جا رہا ہے کہ ملزمو ں کیخلاف پر چہ وا پس لے لو ۔

یہ بھی پڑھیں:ٹا م کرو ز آشا بھو سلے کے ریسٹو رنٹ پہنچ گئے۔۔ چکن تکہ اتنا بھایا کہ دو بارہ آرڈر کردیا