ٹرمپ کی برطانیہ پر بھی بھاری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی 

Apr 24, 2026 | 13:04:PM
ٹرمپ کی برطانیہ پر بھی بھاری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ پر بھی بھاری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دیدی۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہے کہ برطانیہ نے امریکی ٹیک کمپنیوں پر عائد ٹیکس ختم نہیں کیا تو بڑا ٹیرف لگاؤں گا۔

یہ بھی پڑھیں:ایران پر ورلڈ کپ میں شرکت کی پابندی نہیں؛امریکی وزیر خارجہ

ڈونلڈٹرمپ کے مطابق برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر نے اگر ڈیجیٹل سروس ٹیکس کو ختم نہیں کیا تو اس پر ٹیرف عائد کریں گے۔