ایران پر ورلڈ کپ میں شرکت کی پابندی نہیں؛امریکی وزیر خارجہ 

اگر ایران ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرتا تو یہ اس کا اپنا فیصلہ ہوگا،مارکوروبیوکی اوول آفس میں پریس کانفرنس 

Apr 24, 2026 | 11:36:AM
ایران پر ورلڈ کپ میں شرکت کی پابندی نہیں؛امریکی وزیر خارجہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیونے کہاہے کہ ایران پر ورلڈ کپ میں شرکت کی پابندی نہیں،اگر ایران ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرتا تو یہ اس کا اپنا فیصلہ ہوگا۔
اوول آفس میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہاکہ یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ ایران شاید ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرے اور اس کی جگہ اٹلی شامل ہو جائے۔

یہ بھی پڑھیں:امریکا کا ایران نواز عراقی ملیشیا کے سربراہ کی معلومات دینے پر 10 ملین ڈالرز انعام کا اعلان
امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو کے مطابق ورلڈ کپ میں ایران کی شرکت کا مسئلہ اس کے کھلاڑی نہیں بلکہ وہ کچھ افراد ہیں جنھیں وہ اپنے ساتھ لے کر آئے گا۔