ٹک ٹاکر اسامہ بھلی کی سابقہ اہلیہ کیساتھ ویڈیوزمنظرِ عام پر آ گئیں

Apr 24, 2024 | 22:16:PM
ٹک ٹاکر اسامہ بھلی کی سابقہ اہلیہ کیساتھ ویڈیوزمنظرِ عام پر آ گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) معروف  ٹک ٹاکر اسامہ بھلی کی اپنی سابقہ اہلیہ کے ساتھ نجی نوعیت کی ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں۔

ٹک ٹاکر اسامہ بھلی اور ان کی سابق اہلیہ کی نجی نوعیت کی ویڈیوز لیک ہو گئیں جنہیں عوام کی جانب سے سستی شہرت پانے کے لئے سٹنٹ قرار دیاجا رہا ہے، لیک ہونی والی ویڈیوز میں ٹک ٹاکرکو خیراخلاقی گفتگو کرتے دیکھا جا سکتا ہے، کچھ عرصہ قبل قابلِ اعتراض ویڈیو لیگ ہونے والی ٹک ٹاکر علیزہ سحر  کے نام سے بنے ہوئے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ سے ان کی ویڈیو کا سکرین شاٹ شیئر ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مشہور بھارتی ڈانسر گرل کی فوٹو گرافرز پر شدید تنقید، الزام بھی لگا دیا

ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد اسامہ بھلی اور ان کی موجودہ اہلیہ ٹک ٹاکر سائلنٹ گرل نے ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اس غیر اخلاقی حرکت کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

اسامہ بھلی کی موجودہ اہلیہ سائلنٹ گرل کا ویڈیو میں کہا کہ ’’اب جا کر میری اور میرے شوہر کی زندگی میں استحکام آیا تھا اور اب یہ ویڈیوز لیک کر دی گئی ہیں، جن کا مقصد ہمارے درمیان اختلافات پیدا کرنا اور ہمیں الگ کرنا ہے، لیک ہونے والی ویڈیوز کم از کم ایک سال پرانی ہیں۔

@usama_bhalli

Bus kar do plzz humara in sub me koi hath nhi ????????????

♬ original sound - Usama bhalli

دوسری جانب ٹک ٹاکر اسامہ بھلی نے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ’’اب مجھے سمجھ آئی کہ یہاں لوگ ڈپریشن کی وجہ سے خودکشی کیوں کر لیتے ہیں۔‘‘