راولپنڈی ؛بارانی زرعی یونیورسٹی میں بھی کل سے کلاسز آن لائن ہوں گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بلال خان نیازی) راولپنڈی کی بارانی زرعی یونیورسٹی میں بھی کل سے کلاسز آن لائن ہوں گی۔
یونیورسٹی انتظامیہ نے بوائز ہاسٹلز بھی خالی کروانے کا فیصلہ کیا ہے،طلبا کو کل سہ پہر 12 بجے تک ہاسٹلز خالی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
انتظامیہ کاکہنا تھا کہ تاحکم ثانی یونیورسٹی میں کلاسز آن لائن ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیں:عمران خان سے ملاقات کیلئے 6 افراد کی فہرست جیل حکام کو جمع