اداکارہ ”میرا “کے ڈانس کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

Sep 23, 2021 | 00:44:AM
لولی ووڈ اداکارہ، ڈانس ویڈیو وائرل
کیپشن: اداکارہ میرا،ڈانس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اداکارہ ”میرا “نے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی جس نے دھوم مچا دی۔
تفصیلات کے مطابق لولی ووڈ اداکارہ میرا نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک ڈانس کی ویڈیو شیئر کی تھی جس میں اداکارہ نے فینسی لباس پہنا ہوا ہے اور اس میں میراجی بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔
اداکارہ میرا نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے ”بہت جلد آ رہا ہے“آپ کیلئے سرپرائز ہے، میرا جی کی یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی جس کو ابتک ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بے باک بالی وڈ اداکارہ عرفی جاوید کا اپنے ماضی سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف