سرگودھاسے بوری بند  لاش برآمد

Oct 23, 2022 | 19:25:PM
سرگودھام, بوری بند , لاش برآمد, پولیس
کیپشن: کرائم سین(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سرگودھامیں 9 نمبر چونگی کے علاقے جناح کالونی سے بوری بند  لاش برآمد ہوئی ۔

تفصیلات کے مطابق نامعلوم لاش کو ٹکڑے کر کے بوری میں بند کیا گیا اور کچرے کے ڈھیر پر پھنک دیا گیا۔ لاش کی خبر پھیلتے ہی علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا۔

تھانہ سیٹلائٹ ٹاون پولیس نے موقع پر پہنچ کر نامعلوم  لاش کو قتل اور ٹکڑے کرنے والے نامعلوم افراد کے خلاف تفتیش شروع کر دی، تاحال نعش کی شناخت نہیں ہوسکی۔