اداکارہ اشنا شاہ کی نئی غیر مہذب تصاویر نے سوشل میڈیا پر بھونچال پیدا کر دیا

Oct 23, 2021 | 18:30:PM
اشنا شاہ،غیر مہذب تصاویر،وائرل
کیپشن: اشنا شاہ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) اداکارہ اشنا شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ یہ تصاویر ساحل پر لی گئی ہیں۔ان تصاویر میں اداکارہ نے مغربی لباس پہنا ہوا ہے جس پر مداح تنقید کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اشنا شاہ کی نئی متنازع تصاویر پر مداحوں کی شدید تنقید کے بعد اداکارہ کو کمنٹس بھی بند کرنا پڑگئے ۔کہا جا رہا ہے کہ یہ تصاویر  ایک فوٹوشوٹ ہے جو انہوں نے ملبوسات کے ایک معروف برانڈ کیلئے کرایا۔ 

یا د رہے کہ اس سے قبل بھی  اداکارہ اشنا شاہ نے اسی طرز کی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں جس پر مداحوں نے بہت تنقید بھی کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:گانجا کا بندو بست ہوجائیگا۔۔چنکی پانڈے کی بیٹی کا آریان کو پیغام۔۔کھلبلی مچ گئی