ایشیا کپ رائزنگ سٹارز فائنل ، پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش آج دوحہ میں آمنے سامنے

Nov 23, 2025 | 12:34:PM
 ایشیا کپ رائزنگ سٹارز فائنل ، پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش آج دوحہ میں آمنے سامنے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے مابین ایمرجنگ ایشیاکپ کا فائنل آج دوحہ میں کھیلاجائیگا۔

ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی فائنل کے مہمان خصوصی ہونگے۔

قطر کرکٹ حکام نے محسن نقوی کو ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کے فائنل پر مدعو کیا ہے ۔

 فائنل پاکستانی وقت کے مطابق آج شام ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔

پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کو ہرا کر فائنل میں جگہ پائی جبکہ بنگلہ دیش اے نے بھارتی اے ٹیم کو سپر اوور میں ہرایا تھا۔

مزید پڑھیں:صائم ایوب 1000 رنزمکمل کرنے والے نویں کرکٹر بن گئے