گلوکار خوبی علی کا نیا گانا ’خبر‘ ریلیز کردیا گیا 

Nov 23, 2023 | 23:38:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) معروف گلوکار خوبی علی کا نیا گانا ’خبر‘ ریلیز کردیا گیا۔

اس گانے کی موسیقی شبیہ علی نے ترتیب دی ہے جبکہ شاعری خوبی علی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے: راکھی ساونت آفتاب اقبال کے شو میں جلوہ گر ہوں گی

گانے کی ویڈیو کو نعمان جاوید نے ڈائریکٹ کیا ہے۔

خیال رہے کہ گلوکار خوبی علی نامور گلوکار سجاد علی کے بیٹے ہیں اور ان دنوں اپنے والد کی طرح ہی میوزک بنا کر ریلیز کر رہے ہیں، وہ خود شاعری بھی کرتے ہیں اور بطور میوزک پرڈیوسر بھی کام کر رہے ہیں۔