مائرہ قتل کیس۔۔ڈانس کی ویڈیو کے بعد چونکا دینے وا لا مو ڑ

May 23, 2021 | 18:50:PM
مائرہ قتل کیس۔۔ڈانس کی ویڈیو کے بعد چونکا دینے وا لا مو ڑ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مائرہ قتل کیس میں ڈانس کی ویڈیو کے بعد چونکا دینے وا لا مو ڑ، نامزد ملزم ظاہر جدون کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ظاہر جدون اپنے بھائی اور کزن کے ساتھ تھانے آیا تھا۔ملزم 3 مئی کو درج مائرہ کے قتل کے مقدمہ میں نامزد ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بولڈفلموں کی ادا کا رہ میا خلیفہ پا کستان میں بین۔۔پرانی ویڈیو ز کیسے پو سٹ کرینگی ۔۔جانیے

قتل کے مقدمے کا ایک ملزم سعد امیر بٹ اور اقرا پہلے ہی پولیس حراست میں ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ظاہر جدون سے قتل کی تحقیقات کی جائیں گی، ظاہر جدون کو ایک اور مقدمے میں حراست میں لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مائرہ کی دوست سجل کا قتل کی شب فحش ڈانس۔۔ ویڈیو نے بھانڈا پھو ڑدیا ۔۔تہلکہ خیز انکشافات
واضح رہے کہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں پاکستانی نڑاد برطانوی شہری مائرہ کو 3 مئی کو قتل کیا گیا تھا۔جس کے بعد قا تلوں سے متعلق اہم انکشافات سا منے آتے رہے۔گزشتہ روز ہی مائرہ کے قتل کی را ت سے قبل کی ایک ڈانس پا رٹی کی ویڈیو بھی سا منے آئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:بیوی سے طلاق کے دعوے۔۔ "مصیبتوں" میں گھرے عامر لیاقت نے ہانیہ کی شرمنا ک ویڈیو وا ئرل کر دی