سرگودھا ؛ 7سالہ بچی کے قتل کا مقدمہ سی سی ڈی کے سپرد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زاور حسین کاظمی)سرگودھا پولیس نے 7 سالہ بچی کے قتل کا مقدمہ کرایم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ(سی سی ڈی) کے سپرد کر دیا۔
ذرائع کے مطابق سی سی ڈی پولیس نے ملزمان کو ریمانڈ کے لیے سینیئر سول جج چوہدری عمران علی کی عدالت میں پیش کر دیا۔
عدالت نے چاروں گرفتار ملزمان کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی سی ڈی پولیس کے حوالے کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں : یکم جولائی سے سمارٹ فونز کی قیمتوں میں 14 ہزار روپے تک کمی، صارفین کیلئے بڑی خوشخبری