لاپتہ ہونیوالی بچی مل گئی ،دیکھ بھال نہ کرنے پر والدہ کیخلاف مقدمہ درج
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(چوہدری اختر ضیاء)چونیاں میں تھانہ الہ آباد کی حدود سے لاپتہ ہونے والی بچی 3 گھنٹے بعد مل گئی.
پولیس نے بچی کی دیکھ بھال نہ کرنے پر والدہ کے خلاف ہی مقدمہ درج کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں:پھول نگر؛پی ٹی آئی کی امیدوارقومی اسمبلی سدرہ فیصل بجلی چور نکلیں
ایس ایچ او الہ آبادکے مطابق بچی کی گمشدگی کی کال پر پولیس نے فوری تلاش شروع کی تھی،پولیس نے بچی کی عدم نگہداشت پر والدہ کو تھانہ بلا کر کارروائی کی۔