کورونا سے ٹرو کے روز 11 افراد جاں بحق،1425نئےمثبت کیسز

Jul 23, 2021 | 08:34:AM
کورونا سے ٹرو کے روز 11 افراد جاں بحق،1425نئےمثبت کیسز
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں عید کے دوسرے دن مزید  11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے1ہزار 425نئے کیسز سامنے آگئے۔

این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مثبت شرح5.65 فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 25ہزار 215افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے 1 ہزار425افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی.

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر الیکشن میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ