وفاقی بیوروکریٹس کے تقرر و تبادلے

Jan 23, 2024 | 15:29:PM
وفاقی بیوروکریٹس کے تقرر و تبادلے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد ترک) وفاقی بیوروکریٹس کے تقرر و تبادلے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن  کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر، ڈائریکٹوریٹ جنرل  آف سپیشل ایجوکیشن رانا محمد یوسف خان کو تبدیل کر دیا گیا جبکہ رانا محمد یوسف خان ڈپٹی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ تعینات کر دیئے گئے۔