چکن کی ایک بار پھراونچی اڑان،فی کلوقیمت میں بڑاضافہ

Feb 23, 2026 | 12:34:PM
چکن کی ایک بار پھراونچی اڑان،فی کلوقیمت میں بڑاضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہباز علی) چکن اور انڈوں کی قیمتوں میں ایک بار پھربڑا اضافہ ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں برائلر مرغی کا گوشت 15 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد چکن 461 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گیا۔
فارم ریٹ کے مطابق زندہ برائلر 290 روپے، تھوک میں 304 روپے اور پرچون میں 318 روپے فی کلوگرام فروخت ہورہاہے جبکہ فارمی انڈے 236 روپے فی درجن دستیاب ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگوانے کی فیس اورطریقہ کارجانیے
مہنگائی میں اس اضافے کے باعث صارفین کے لیے گوشت اور انڈے خریدنا مزید مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
واضح رہےکہ گزشتہ روز چکن کی قیمت میں 22 روپے کمی ہوئی تھی۔