این اے 146 خانیوال، انتخابی عذرداری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Feb 23, 2024 | 19:34:PM
این اے 146 خانیوال، انتخابی عذرداری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
کیپشن: الیکشن کمیشن لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)الیکشن کمیشن نے این اے 146 خانیوال کی انتخابی عذرداری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
الیکشن کمیشن میں این اے 146حانیوال کی انتخابی عذردری کیس کی سماعت ہوئی،الیکشن کمیشن کے تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، درخوستگزار پیر اسلم بودلہ کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے، وکیل درخواست گزار نے کہاکہ ہم نے ری کاؤنٹنگ کی درخواست کی جسکو ریٹرننگ افسر نے خارج کیا،وکیل نے استدعا کی کہ خانیوال سے کامیاب امیدوار کانوٹیفکیشن معطل رکھا جائے۔
ممبر الیکشن کمیشن نے کہاکہ ہمیں ریٹرننگ افسر کی رپورٹ مل چکی ہے دیکھ کر فیصلہ کریں گے،الیکشن کمیشن نے این اے164انتخابی عذرداری کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: