رائیونڈ: پی ٹی آئی رہنما احمر بھٹی کا مریم نواز خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان

Dec 23, 2023 | 21:19:PM
رائیونڈ: پی ٹی آئی رہنما احمر بھٹی کا مریم نواز خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان
کیپشن: رائیونڈ: پی ٹی آئی رہنما احمر بھٹی کا مریم نواز خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مہر وحید عالم) رائیونڈ سے پی ٹی آئی رہنما احمر بھٹی نے مریم نواز خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔

رائیونڈ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما احمر رشید بھٹی نے چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز سریف کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے، پی ٹی آئی رہنما احمر بھٹی نے پی پی 165سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عام انتخابات میں پرویز خٹک کا مقابلہ کس سے ہو گا؟ اہم خبر آ گئی

واضح رہے کہ احمر بھٹی پی ٹی آئی کے ضلعی صدر جمیل بھٹی کے بھتیجے ہیں اور سی ایس ایس چھوڑ کر سیاست میں آئے ہیں۔