بلوچستان میں موبائل فون، انٹر نیٹ سروس بحال

Aug 23, 2025 | 12:54:PM
بلوچستان میں موبائل فون، انٹر نیٹ سروس بحال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس بحال ہو گئی۔

حکام کے مطابق موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم پر بحال کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ صوبے بھر میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس 6 اگست سے معطل تھی۔

گزشتہ روز ہائی کورٹ نے موبائل فون انٹرنیٹ سروس بحالی کے احکامات دیے تھے۔

مزید پڑھیں:بارش میں خاتون سے نازیبا حرکت کرنیوالا گرفتار