مشہور ماڈل و اداکارہ فضاء علی منگلا جنگلات میں پھنس گئیں

Aug 23, 2023 | 22:07:PM
مشہور ماڈل و اداکارہ فضاء علی منگلا جنگلات میں پھنس گئیں
کیپشن: مشہور ماڈل و اداکارہ فضاء علی منگلا جنگلات میں پھنس گئیں
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) مشہور ماڈل اداکارہ فضاء علی منگلا جنگلات میں پھنس گئیں۔

مشہور ماڈل اداکارہ فضاء علی ویڈیو شوٹنگ کے لیے منگلا گئیں، موسم خراب ہونے پر منگلا جھیل سے باہر نکلیں اور جنگلات میں گم ہوگئیں۔

یہ بھی پڑھیں: ’جنت سے آگے‘دن بدن مقبول ،اس کی کہانی کیا ہے؟

فضاء علی نے مدد کے لیے متعدد دوستوں سے رابطے بھی کئے اور انتہائی پریشانی کی حالت میں ایسا کرتی رہیں۔