گانا ’’انا لے چام‘‘ ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول ،عطائیوں کو رگڑا

اداکار سلیم البیلا،  گوگو پسروری ،بھولا ناٹی اور اقدس علی کی شاندار پرفارمنس

Sep 22, 2025 | 23:21:PM
گانا ’’انا لے چام‘‘ ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول ،عطائیوں کو رگڑا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) میر عالم برادری کی زبان میں گایا گانا ’’انا لے چام‘‘ ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق’’انا لے چام‘‘  گانے کو وسیم علی اور وقار راج نے گایا ہے  اور یہ گانا میر عالم برادری کی زبان پر مبنی ہے ۔ اس گانے میں اداکار سلیم البیلا،  گوگو پسروری ،بھولا ناٹی اور اقدس علی نے اداکاری کی ہے ۔اس دل کو چھونے والے گانے کی موسیقی حماد آر کے نے ترتیب دی ہے ۔گانے کو اسلم حسن پروڈکشن نے پرڈیوس کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جی ایچ کیو حملہ کیس ،سماعت کل،بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک سے پیشی