سونے کی قیمتوں کانیا ریکارڈ،فی تولہ ہزاروں روپے مہنگاہوگیا

Sep 22, 2025 | 14:50:PM
سونے کی قیمتوں کانیا ریکارڈ،فی تولہ ہزاروں روپے مہنگاہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)عالمی مارکیٹ میں سونا 34 ڈالر مہنگاہوکر 3719 ڈالر فی اونس کی بلند سطح پر پہنچ گیا جبکہ مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 3400 روپے مہنگا ہوگیا۔

3400روپے کے اضافے کے بعدایک تولہ سونا پہلی بار 3 لاکھ 93 ہزار 700 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیاہے۔
دس گرام سونا 2915 روپے مہنگاہوکر 3 لاکھ 37 ہزار 534 روپے کی بلند سطح قائم ہے .

یہ بھی پڑھیں:ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیےٹینڈر کل کھلے گا

 ایک تولہ چاندی نے بھی 63 روپے اضافے کے بعد 4595 روپے کی بلند سطح قائم کردی ہے۔