وزیر اعظم شہباز شریف سے بل گیٹس کی ملاقات 

Sep 22, 2022 | 20:40:PM
وزیراعظم شہباز شریف، مائیکرو سافٹ کے بانی، بل گیٹس کی ملاقات،
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف سے بل گیٹس مصافحہ کرتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے نیویارک میں جاری اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے دوران ملاقات کی،وزیر اعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلیوں کی انسانی قیمت، سیلاب سے پیدا ہونے والی خوراک کی عدم تحفظ اور سیلاب سے متاثرہ خواتین اور بچوں کی حالت زار سے آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی منڈی میں سونا سستا، پاکستان میں کیا صورتحال رہی؟ جانیے