عالمی منڈی میں سونا سستا، پاکستان میں کیا صورتحال رہی؟ جانیے

Sep 22, 2022 | 19:51:PM
عالمی منڈی، سونے کی قیمتوں، گراوٹ، ملکی سطح، قیمتیں نیچے آگئیں
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کے بعد ملکی سطح پر بھی قیمتیں نیچے آگئیں۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا 400 روپے سستا ہوگیا ،جس کے بعد ایک تولہ سونا کم ہوکر 1 لاکھ 54 ہزار 700 روپے کا ہوگیاجبکہ 10 گرام سونا 343 روپے کمی سے 1 لاکھ 32 ہزار 630 روپے کا ہوگیا۔
صرافہ ڈیلرز کاکہناتھا کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر اور درہم کی قیمت میں کمی سے سونے کی قیمت میں کمی ہوئی 
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 5ڈالر کمی سے 1669 ڈالر فی اونس تک گرگیاہ

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ اسلام آباد کو نفری دینے کا معاملہ، آئی جی پنجاب کا کڑا امتحان