کراچی:نہم جماعت سائنس و جنرل گروپ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان

Oct 22, 2025 | 18:34:PM
کراچی:نہم جماعت سائنس و جنرل گروپ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز)تعلیمی بورڈ کراچی نے نہم جماعت سائنس اور جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔

سائنس گروپ میں کامیابی کا تناسب 78.26 فیصد رہا، جبکہ جنرل گروپ (ریگولر و پرائیویٹ) میں کامیابی کا تناسب 54.38 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

نتائج بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ اور متعلقہ اسکولوں میں بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔