صدر آصف علی زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی ملاقات
سورس: 24News
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اعجاز جمالی )صدر آصف علی زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا نے بلاول ہاوس کراچی میں ملاقات کی ہے۔
دونوں کے درمیان ون آن ون طویل ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
ملاقات فیصل واوڈا کے بیرون ملک دورے کے بعد پاکستان آمد پر ہوئی، صدر آصف زرداری نے فیصل واوڈا کو آج ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں :پشاور، سوات ،دیر ، مالاکنڈ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے