سپر 12 مرحلہ: عالمی کپ کی جنگ شروع بڑی ٹیمیں آمنے سامنے

Oct 22, 2022 | 11:54:AM
سپر 12 مرحلہ: بڑی ٹیموں میں گھمسان کا رن آج سے پڑے گا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بڑی ٹیموں کی جنگ آج چھڑ گئی ،سپر 12 مرحلہ کا آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے میچ سے ہوگیا ۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائرز کا مرحلہ گزشتہ روز مکمل ہوگیا، دونوں گروپس سے 2،2 ٹیموں نے پیش قدمی جاری رکھی۔

پہلے روز دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کی ٹیم پڑوسی ملک نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کرے گی جبکہ سڈنی میں بارش رنگ میں بھنگ ڈال سکتی ہے۔

دوسری جانب پرتھ میں انگلش بیٹرز کی جارحیت کا خطرناک افغانی اسپنرز سے مقابلہ ہوگا۔