سونا پھر مہنگا

Nov 22, 2022 | 17:55:PM
سونا ,مہنگا,عالمی مارکیٹ , ڈالر
کیپشن: سونا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر مہنگا ہوکر 1748 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا،ایک تولہ سونا 550 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 59 ہزار 50 روپے کا ہوگیا۔

10 گرام سونا 472 روپے مہنگا ،قیمت 1 لاکھ 36 پزار 360روپے ہوگئی،ایک تولہ چاندی کی قیمت 1690 روپے پر برقرار رہی،صرافہ ڈیلرز کا کہنا تھا کہ ڈالر مہنگا ہونے سے بھی سونے کی قیمت میں اثر ہوا۔